Thursday, 7 January 2016

آنے والی تھی حزاں ، میدان خالی کر دیا



آنے والی تھی حزاں ، میدان خالی کر دیا
کل ھواۓ شب نے سارا لان خالی کر دیا

باٹنے نکلا ھے وہ پھولوں کے تحفے شہر میں
اس خبر پر ھم نے بھی ، گلدان خالی کر دیا



No comments: